the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواتین کانگریس کارکنوں نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے پتلا جلایا۔خواتین کانگریس کی صدر شوبھا اوجھا کی قیادت میں بڑی تعداد میں خواتین کانگریس کی



کارکن یہاں اشوکا روڈ پر واقع بی جے پی ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئیں۔خواتین کانگریس کی کارکن روز روزقیمتیں بڑھائیں گے بولو اچھے دن کب آئیں گے اور بی جے پی ہائے ہائےاور بھرشٹاچار کی پالن ہار، نریندر مودی سرکار جیسے نعرے لکھی تختیاں ہاتھ میں لئے ہوئے تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.